ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان اور ایشوریا رائے کی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، ہر کوئی دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی مشہور جوڑی اور سابق پریمی سلمان خان اور ایشوریا رائے کی سوشل میڈیا پر ایک پرانی تصویر وائرل ہو چکی ہے، جسے دونوں کے مداح بڑی پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔سالوں بعد یہ تصویر سوشل میڈیا پر آئی تو ہر کوئی اس کو دیکھتا ہی رہ گیا۔ تصویر میں ایشوریا رائے کے ہاتھ میں چائے کا کپ ہے اور سلمان خان آرام سے بیٹھے ہیں۔بالی ووڈ کے یہ دونوں بڑے اداکار آخری مرتبہ فلم’’ہم تمہارے ہیں

صنم‘میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ اس فلم میں ایشوریا رائے اور سلمان خان کی جاندار اداکاری کو کوئی کیسے بھول سکتا ہے۔ اب سلمان خان دوبارہ سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کرنے والے ہیں۔ انشا اللہ نامی اس فلم میں سلمان خان کے ساتھ عالیہ بھٹ نظر آئیں گی۔سوشل میڈیا پر کچھ لوگ یہ تصویر شیئر کر رہے ہیں تو وہیں کچھ لوگ ایشوریا کے شادی شدہ سٹیٹس کا حوالہ دیتے ہوئے اس کو شیئر نہ کرنے کی بات کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…