ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

خاتون سْپر ہیرو کیلئے بڑا اعزاز

datetime 9  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم’کیپٹن مارول‘ کا ایک بلین ڈالرز کا چھکا لگ گیا، ایک بلین ڈالرز کلب میں شامل ہونے والی پہلی خاتون سْپر ہیرو کی فلم بن گئی۔اینا بوڈن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز کے گرد گھوم رہی ہے۔

جو اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتی ہیں۔فلم میں مرکزی کردار ہالی وڈ اداکارہ برے لارسن نبھا رہی ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں گیما چین، لی پیس، بین مینڈلسن، سیمیول ایل جیکسن اور جوڈ لاء شامل ہیں۔واضح رہے کہ کیون فیج کی پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم گزشتہ ماہ سینما گھروں میں پیش ہوئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…