جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ہیمامالنی کے نخرے انتخابی مہم کے دوران گاڑی پسند نہ آئی تو ایسا کیا مطالبہ کردیا کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی اداکارہ ہیمامالنی کو اپنی انتخابی مہم کے دوران گاڑی پسندنہ آئی جس پر انہوں نے گاڑی میں بیٹھنے سے انکار کردیا۔ہیما مالنی بی جے پی کے ٹکٹ پر لوک سبھا انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں اور اپنی انتخابی مہم انہوں نے متھرا سے شروع کردی ہے ۔متھر امیں انتخابی مہم کے دوران اداکارہ کو لینے آنے والی

گاڑی چھوٹی ہونے کی وجہ سے انہیں پسند نہیں آئی اور انہوں نے دوسری گاڑی لانے کا مطالبہ کردیا۔ہیما مالنی کے مطالبے پر پارٹی ذمہ داران کی طرف سے دوسری گاڑی منگوائی گئی جس کی سیٹ بھی انہیں پسند نہیں آئی اور وہ گاڑی سے اتر گئیں، تاہم بعد میں گاڑی کی سیٹ ٹھیک کرنے کے بعد انہیں دوبارہ بیٹھنے کے لیے کہا گیا تو وہ اسی گاڑی میں بیٹھ کر اپنی مہم کے لیے روانہ ہوئیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…