جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عالمی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری کی 24ویں برسی کل منائی جائے گی

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری کی 24ویں برسی کل منائی جائے گی۔ مرحوم کی قوالی ’’میرا کوئی نہیں تیرے سوا‘‘ نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑے، انھیں شاندار پرفارمنس پر صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔غلام فرید صابری 1930 میں پیدا ہوئے۔ انہیں بچپن سے موسیقی سے رغبت تھی اور انہوں نے 16سال کی عمر میں پہلی بار حضرت مبارک شاہ? کے عرس پر پرفارم کیا۔

ان کا پہلا البم 1958 میں ریلیز ہوا جس کی قوالی میرا کوئی نہیں تیرے سوا نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ مرحوم کو 1993 میں صدرارتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ان کے بیٹے امجد صابری نے بھی نعت گوئی اور صنف قوالی میں خوب نام کمایا، انھیں 2016 میں کراچی کے دہشتگردی واقعے میں شہید کر دیا گیا تھا جبکہ غلام فرید صابری 5 اپریل 1994 کو دل کا دورہ پڑنے کے سب خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…