جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی فلم ’’لوڈ ویڈنگ‘‘کا گیت ’’بدنام توہے ہی‘‘ دھن اور شاعری سمیت چوری یہ حرکت کسی بھارتی نہیں بلکہ کس ملک کے سنگر نے کی؟نام سامنے آگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

ڈھاکہ (این این آئی) بنگلا دیشی گلوکار شاہد نے پاکستانی فلم ’’لوڈ ویڈنگ‘‘کا گیت ’’بدنام توہے ہی‘‘ دھن اور شاعری سمیت چرا لیا اور اس کا ویڈیو بھی ریلیز کر دیا ہے۔بالی وڈ کے بعد بنگلا دیشی فنکاروں نے بھی پاکستانی نغمے چرانا شروع کر دئیے۔ بنگلا دیشی گلوکار شاہد نے ہدایتکار نبیل قریشی کی گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم ’’لوڈ ویڈنگ‘‘کا گیت ’’بدنام توہے ہی‘‘ دھن اور شاعری سمیت چرا لیا ہے اور اس کا ویڈیو بھی ریلیز کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ ماضی میں لاتعداد پاکستانی مقبول گیت بالی وڈ فلموں میں ہوبہو شامل کیے گئے۔ فلم’’لوڈ ویڈنگ‘‘ کے ہدایت کار نبیل قریشی نے اپنی حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یقین نہیں آ رہا کہ میری فلم کا نغمہ چوری ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ بھی پاکستانی فنکاروں اور ہنرمندوں کی کامیابی ہے کہ ان کے نغمے دوسرے ملکوں میں کاپی کیے جا رہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…