منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

حریم فاروق کی فلم ’’ہیر مان جا‘‘ کی عکسبندی مکمل ، فلم عیدالاضحی پر سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 5  مارچ‬‮  2019

حریم فاروق کی فلم ’’ہیر مان جا‘‘ کی عکسبندی مکمل ، فلم عیدالاضحی پر سینما گھروں کی زینت بنے گی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی ٹی وی و فلم اداکارہ حریم فاروق اور علی رحمان خان کی نئی فلم ‘‘ہیر مان جا’’ کی عکسبندی مکمل کر لی گئی۔ لالی وڈ فلم عیدالاضحی پر سینما گھروں کی زینت بنے گی‘میڈیا رپورٹس کے مطابق اصفر جعفری کی ہدایت کاری میں بننے والی روم کوم فلم ‘‘ہیر… Continue 23reading حریم فاروق کی فلم ’’ہیر مان جا‘‘ کی عکسبندی مکمل ، فلم عیدالاضحی پر سینما گھروں کی زینت بنے گی

دل میں اب کوئی خواہش نہیں ، دعا ہے خدا آخرت اچھی کرے : بشریٰ انصاری

datetime 5  مارچ‬‮  2019

دل میں اب کوئی خواہش نہیں ، دعا ہے خدا آخرت اچھی کرے : بشریٰ انصاری

لاہور (این این آئی) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میں خدا کا شکر ادا کرتی ہوں کہ میں نے مطمئن اور پرسکون زندگی گزاری ہے ،دل میں اب کوئی خواہش باقی نہیں ،بس خدا سے یہی دعا ہے کہ وہ میری دنیا اور آخرت اچھی کرے۔ انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے… Continue 23reading دل میں اب کوئی خواہش نہیں ، دعا ہے خدا آخرت اچھی کرے : بشریٰ انصاری

ستارہ بیگ کی الحمرا ہال میں شاندار انٹری،اپنی پرفارمنس سے دھوم مچا دی

datetime 5  مارچ‬‮  2019

ستارہ بیگ کی الحمرا ہال میں شاندار انٹری،اپنی پرفارمنس سے دھوم مچا دی

لاہور(این این آئی) اسٹیج کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ کی الحمرا ہال میں شاندار انٹری،اپنی پرفارمنس سے دھوم مچا دی ۔ستارہ بیگ آج کل شائقین کے پر زور اصرار پر الحمرا ہال میں اسٹیج ڈرامہ ’’حسینہ دل والی‘‘میں اپنے حسن کا جادو جگا رہی ہیں۔دیگر کاسٹ میں قیصر پیا،سلیم البیلا،گلفام،طاہر انجم،حسنہ بھٹی اورہما علی شامل… Continue 23reading ستارہ بیگ کی الحمرا ہال میں شاندار انٹری،اپنی پرفارمنس سے دھوم مچا دی

پائلٹ ابھی نندن کی بھارت واپسی ،شاہ رخ خان نے بھی طویل خاموشی توڑدی ،خصوصی پیغام جاری

datetime 4  مارچ‬‮  2019

پائلٹ ابھی نندن کی بھارت واپسی ،شاہ رخ خان نے بھی طویل خاموشی توڑدی ،خصوصی پیغام جاری

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے سب سے بڑے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی بھارت واپسی پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک پیغام کے ذریعے ردعمل دیا ہے،بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی بھارت واپسی پر ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہ رخ… Continue 23reading پائلٹ ابھی نندن کی بھارت واپسی ،شاہ رخ خان نے بھی طویل خاموشی توڑدی ،خصوصی پیغام جاری

پریانکاچوپڑا آخرکار جنگ کی حمایت کے بعد خود پر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں

datetime 4  مارچ‬‮  2019

پریانکاچوپڑا آخرکار جنگ کی حمایت کے بعد خود پر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا آخرکار جنگ کی حمایت کے بعد خود پر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں اورکہا کہ کسی کی بھی رائے کو خبر کیسے بنایا جاسکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک جانب تواقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کی خیرسگالی سفیرہیں اورمہاجرین کے… Continue 23reading پریانکاچوپڑا آخرکار جنگ کی حمایت کے بعد خود پر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں

معروف پاکستانی اداکارہ نے اپنی زندگی سے جڑے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2019

معروف پاکستانی اداکارہ نے اپنی زندگی سے جڑے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا

کراچی(این این آئی) پاکستان کی نامور اداکارہ ریماخان نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق خاموشی توڑتے ہوئے اپنی زندگی سے جڑے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔پاکستان فلم انڈسٹری کی خوبرو اورنامور اداکارہ ریما خان نے اپنے ماضی اور اپنی زندگی میں آنے والی مشکلات کے حوالے سے پہلی بار کھل کر بات کی۔نجی… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ نے اپنی زندگی سے جڑے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا

فواد خان کی اپنی بیوی کے بالوں کو درست کر تے ہوئے ویڈیو وائرل

datetime 4  مارچ‬‮  2019

فواد خان کی اپنی بیوی کے بالوں کو درست کر تے ہوئے ویڈیو وائرل

لاہور(این این آئی )پاکستان کے خوبصورت اداکار فواد خان کی شہرت سرحد پار بھی بے شمار ہے اور وہ کئی بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری جلوے دکھا چکے ہیں جس میں سب سے معروف فلم ان کی ’’ خوبصورت ‘‘ رہی ۔فواد خان نے صدف خان کے ساتھ2005میں محبت کی شادی کی۔ اور ان… Continue 23reading فواد خان کی اپنی بیوی کے بالوں کو درست کر تے ہوئے ویڈیو وائرل

’ ’جونس بھائیوں‘‘ کا 6 سال بعد اکٹھے ہونے کا فیصلہ

datetime 4  مارچ‬‮  2019

’ ’جونس بھائیوں‘‘ کا 6 سال بعد اکٹھے ہونے کا فیصلہ

نیویارک (این این آئی)امریکی بینڈ جونس برادرز تین خوبرو بھائیوں نک جونس، جوائے جونس اور کیون جونس نے بنایا تھا جو کئی کامیاب المبز سامنے لانے کے بعد 2013 میں ایک دوسرے سے الگ ہوگئے تھے۔رواں سال اس بینڈ کے پھر سے اکھٹے ہونے کی خبروں نے ان کے مداحوں کو کافی خوش کیا تھا… Continue 23reading ’ ’جونس بھائیوں‘‘ کا 6 سال بعد اکٹھے ہونے کا فیصلہ

ہالی ووڈفلم ’’ٹرپل تھریٹ‘‘رواں ماہ ریلیز ہو گی

datetime 4  مارچ‬‮  2019

ہالی ووڈفلم ’’ٹرپل تھریٹ‘‘رواں ماہ ریلیز ہو گی

نیویارک (این این اائی) ہالی ووڈفلم ’’ٹرپل تھریٹ‘‘رواں ماہ ریلیز ہو گی ۔جیسے وی جانسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ارب پتی باپ کی بیٹی کے گرد گھوم رہی ہے جسے مارنے کیلئے ایک جرائم پیشہ مافیا کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں… Continue 23reading ہالی ووڈفلم ’’ٹرپل تھریٹ‘‘رواں ماہ ریلیز ہو گی

1 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 844