نجی ٹی وی چینلز کے مزاحیہ شو ز سے اسٹیج فنکاروں کی مقبولیت پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیل گئی ہے : حسن مراد
لاہور(این این آئی) سینئر اداکار حسن مراد نے کہا ہے کہ مختلف نجی ٹی وی چینلز پر پیش کئے جانے والے مزاحیہ شو ز کی وجہ سے اسٹیج فنکاروں کی مقبولیت لاہور اور پنجاب چند اضلاع سے نکل کر پاکستان بلکہ پوری دنیا میں پھیل گئی ہے،ان شوز کے ذریعے جہاں عوام کو بہترین تفریح… Continue 23reading نجی ٹی وی چینلز کے مزاحیہ شو ز سے اسٹیج فنکاروں کی مقبولیت پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیل گئی ہے : حسن مراد