حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے سرمایہ کاری کے طور پر 5ارب روپے کا فنڈ قائم کرے : ببرک شاہ
لاہور(این این آئی)نامور اداکار ببرک شاہ نے لالی ووڈ کی بحالی کا فارمولہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاری کے طور پر 5ارب روپے کا فنڈ قائم کرے جسے دیکھ کر نجی شعبہ بھی فلموں پر سرمایہ کاری کی جانب راغب ہوگا ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے… Continue 23reading حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے سرمایہ کاری کے طور پر 5ارب روپے کا فنڈ قائم کرے : ببرک شاہ