بالی ووڈ سٹارز ورلڈکپ سیمی فائنل ہارنے پر بھارتی ٹیم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے
نئی دہلی (این این آئی) بالی ووڈ سٹارز کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے۔ٹویٹر پر ایک بیان میں عامر خان نے کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارتی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ بس آج ہمارا دن نہیں… Continue 23reading بالی ووڈ سٹارز ورلڈکپ سیمی فائنل ہارنے پر بھارتی ٹیم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے











































