سشمیتا سین ایک بار پھر پردہ اسکرین پر واپسی کے لیے تیار
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین کافی عرصے سے پردہ اسکرین سے غائب ہیں مگر اب ایسا لگتا ہے کہ وہ ایک بار پھر واپسی کے لیے تیار ہیں۔وہ آخری مرتبہ 2010 کی بولی وڈ فلم ’نو پرابلم‘ میں کام کرتی نظر آئیں تھیں، جس کے بعد وہ 2015… Continue 23reading سشمیتا سین ایک بار پھر پردہ اسکرین پر واپسی کے لیے تیار