منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ماورا حسین کا نیتو سنگھ کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام

datetime 10  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پاکستانی خوبصورت اداکارہ ماورا حسین نے بھارتی اداکار رنبیر کپور کی والدہ نیتو سنگھ کو اْن کی سالگرہ پر مبارکباد دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔ماورا حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی اور بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیرکپور کی والدہ اورسابقہ اداکارہ نیتوسنگھ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اْنہیں 61ویں سالگرہ کی مبارکباد دی۔بھارتی فلم ’ صنم تیری قسم ‘ کی ہیروئن ماورا نے نیتو سنگھ کی تعریف

کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’آپ میرے جاننے والوں میں سب سے زیادہ نوجوان اور خوبصورت دل کی مالک ہیں، میں 5 سال سے آپ کیساتھ ہوں مجھے اتنا پیار دینے کیلئے شکر یہ، خوشگوار اور صحتیابی کے ساتھ لمبی زندگی جئیں‘۔واضح رہے کہ پاکستانی اور بھارتی فلم انڈسٹری میں بہترین اداکاری سے اپنا لوہا منوانے والی ماورا حسین بالی ووڈ ہیرو رنبیرکپور سے متعلق کئی بار اپنی پسندیدگی کا اظہار کر چکی ہیں اور اْن کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی بھی خواہاں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…