بدھ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2024 

امریکی گلوکارہ نکی مناج نے سعودی عرب میں پرفارمنس سے انکار کردیا

datetime 10  جولائی  2019

ریاض(آن لائن ) فحش پرفارمنس کی ملکہ نکی مناج نے سعودی عرب میں خواتین  کے ساتھ ناروا سلوک پر احتجاج کے طور پر پرفارمنس سے انکار کیا۔امریکی گلوکارہ نے سعودی عرب میں اپنا کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے فیصلے کو خواتین اور ہم جنس پرست افراد کے ساتھ حمایت قرار دیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق نکی مناج نے سعودی عرب میں کنسرٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ امریکی سماجی تنطیم کی جانب سے کی گئی گزارش کے

بعد کیا۔امریکی سماجی تنظیم کی جانب سے گزشتہ ہفتے نکی مناج کے نام ایک کھلا خط لکھ کر ان سے سعودی عرب میں پرفارمنس نہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔سماجی تنظیم نے اپنے خط میں نکی مناج پر زور دیا تھا کہ سعودی عرب جیسے ملک میں خواتین پر دبائو ہوتا ہے اور وہاں صنفی تفریق پائی جاتی ہے، اس لیے وہ وہاں کنسرٹ نہ کریں۔سماجی تنظیم کی جانب سے خط لکھے جانے کے بعد نکی مناج نے جدہ میں اپنا میوزک کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ خواتین  کے ساتھ ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم بھی


پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…