مجھے ذاتی طور پر مزاحیہ کردار بہت پسند ہیں اور ایسے کردارنبھانے کی خواہش ہوتی ہے : صباء قمر

25  مئی‬‮  2019

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ مجھے ذاتی طور پر مزاحیہ کردار بہت پسند ہیں اور میری خواہش ہوتی ہے کہ مجھے ایسے کردار ملیں ، انتہائی کم وقت میں جتنی کامیابیاں ملی ہیں اس پر خد ا کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں نے ماڈلنگ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور محنت کر کے بڑی سکرین تک پہنچی ۔ میرے پرستاروں نے مجھے ہر کردار میں پسند

کیا ہے جس سے مزید جذبے سے کام کرنے کا حوصلہ ملا ۔ صباء قمر نے کہا کہ میرا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہیں خدا بہت جلد شہرت اور عزت سے نوازتاہے اور اس پر اس ذات کا جتنا بھی شکرادا کروں وہ کم ہے ۔ اداکارہ نے کہا کہ مجھے ویسے مزاحیہ کردار بہت پسند ہیں اور میں انہیں اپنی شخصیت کے قریب سمجھتی ہوں لیکن کسی پراجیکٹ میں ملنے والے کردار کو اس کی ڈیمانڈ کے مطابق ادا کرنا پڑتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…