کثرت شراب نوشی ،معمررانا کو فلم’’عشق میرابدمعاش ‘‘سے نکال دیا گیا
خالق نگر(این این آئی)کثرت سے شراب نوشی اداکارمعمررانا کے لئے وبال جان بن گئی،تفصیلات کے مطابق اداکار معمررانا کو ہر وقت شراب میں دھت رہنے کی وجہ سے نئی پنجابی فلم ’’عشق میرابدمعاش‘‘کی کاسٹ سے نکال دیا گیا ،اب معمررانا کی جگہ لیچنڈاداکارحاجی سلطان راہی کے صاحبزادے حیدرسلطان کو مرکزی کردارکے لئے کاسٹ کرلیا گیا… Continue 23reading کثرت شراب نوشی ،معمررانا کو فلم’’عشق میرابدمعاش ‘‘سے نکال دیا گیا