انجم حبیبی جیسے اداکار شوبز انڈسٹری کاثاثہ ہیں : سعدیہ امام
لاہور(این این آئی) اداکارہ سعدیہ امام نے کہا کہ انجم حبیبی جیسے اداکار شوبز انڈسٹری کاثاثہ ہیں اور جونیئر ز نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ ایک پروگرام میں سعدیہ امام نے کہا کہ میں بچپن سے ہی انجم حبیبی کے ٹی وی ڈرامے دیکھتی آئی ہوں اور میں ان کی اداکاری سے… Continue 23reading انجم حبیبی جیسے اداکار شوبز انڈسٹری کاثاثہ ہیں : سعدیہ امام