نیئر اعجاز بھی کراچی والوں کی آواز بن کر میدان میں آگئے
کراچی(این این آئی) معروف اداکار نیئر اعجاز بھی کراچی والوں کی آواز بن کر میدان میں آگئے۔اداکار نے فیس بک پر جاری کردہ ایک ویڈیو میں کراچی میں ہونے والی بارشوں کے دوران بچوں اور بڑوں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور کے الیکٹرک پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 70 سال… Continue 23reading نیئر اعجاز بھی کراچی والوں کی آواز بن کر میدان میں آگئے











































