نان پروفیشنل ،نام نہادڈائریکٹرکے ساتھ کام کرکے بہت بڑی غلطی کی،بیا خان

2  ستمبر‬‮  2019

خالق نگر(این این آئی)معروف ماڈل،اداکارہ وپرفارمربیا خان نے کہا ہے کہ نان پروفیشنل اورنام نہادڈائریکٹرکے ساتھ کام کرکے بہت بڑی غلطی کی،اب یہ غلطی دوبارہ نہیں دہرائوں گی،انہوں نے کہا کہ میں اس ڈائریکٹرکا نام لے کر اس کو پبلسٹی نہیں دینا چاہتی جس کی فلم’’کھیڈ مقدراںدی‘‘بری طرح فلاپ ہوئی اور جس کے پہلے شومیں صرف 30لوگ ہی فلم دیکھنے کے لئے آئے تھے،بیا خان نے کہا کہ میں ان دنوں متعدد

پروجیکٹس میں مصروف ہوں جن کی شوٹنگزمحرم الحرام کے احترام میں ملتوی کی گئی ہیں،محرم الحرام کے بعد دوبارہ سے شوٹنگزکا آغازکردیا جائے گا،بیا خان نے مزیدکہا کہ مجھ سے غلطی ہوئی کہ میں نے ایک ایسے نان پروفیشنل ڈائریکٹرکے ساتھ کام کرنے کی حامی بھری جسے فلم ڈائریکشن کی الف ب ج تک معلوم نہیں،آئندہ سے محتاط ہوکر صرف پروفیشنل ڈائریکٹرزکے ساتھ ہی پروجیکٹس میں کام کروں گی۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…