ٹام کروز نیوی کے فائٹر پائلٹ کے روپ میں کردار نبھانے کو تیار
لاس اینجلس (این این آئی) ہالی ووڈ سپر سٹار ٹام کروز ایکشن سے بھرپور فلم ’’ٹاپ گن، میورک‘‘ میں امریکی نیوی کے فائٹر پائلٹ کے روپ میں جلوے دکھائیں گے۔ فلم کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی شائقین میں مقبول ہوگیا اور فلم کا انتظار بے چینی سے کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے کی پہلی فلم… Continue 23reading ٹام کروز نیوی کے فائٹر پائلٹ کے روپ میں کردار نبھانے کو تیار