خوابوں کی تکمیل اور منزل پانے کیلئے بھرپور محنت اور لگن سے کام کرنا پڑتا ہے ‘ مہک نور
لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ خوابوں کی تکمیل اور منزل کو پانے کیلئے بھرپور محنت اور لگن سے کام کرنا پڑتا ہے ،کبھی بھی مقابلے کی دوڑ میں شامل نہیں ہوتی بلکہ عاجزی اور محنت کے ساتھ اپنا کام کرتی ہوں اس لئے میں اپنی زندگی سے مطمئن ہوں۔ ایک… Continue 23reading خوابوں کی تکمیل اور منزل پانے کیلئے بھرپور محنت اور لگن سے کام کرنا پڑتا ہے ‘ مہک نور