جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

طیارے میں بٹھاتے ہیں تو پھر ہمیت رکھیں ، ٹک ٹاک پر ویڈیو ز بنانے والی حریم شاہ اور صندل خٹک نےخود پر چوری کے الزام کے بعد معروف اینکر پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک سے شہرت حاسل کرنے والی سٹار حریم شاہ اور ان کی ساتھی صندل خٹک معروف اینکر پرسن مبشر لقمان پر سنگین الزام عائد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں آپ لوگوں کو کچھ بتانا چاہتی ہوں ۔

اس وقت سوشل میڈیا پر ہماری کچھ ویڈیو چل رہی ہیں ۔ مبشر لقمان کے الزامات پر ان کا کہنا تھا کہ یہ بجا ہے کہ ہم نے ان کے جہاز میں ویڈیو بنائی تھی جس کے بعد انہوں نے الزام لگا کر نیا مسئلہ پیدا کیا ۔ حریم کا کہنا تھا کہ مبشر لقمان نے ہمیں دھمکیاں دی ہیں کہ آپ لوگوں کو پولیس کے حوالے کیا اور جیل میں بند کیا جائے گا ۔ انہوں نے ہمیں خود کہا تھا کہ جائو میرے ہیلی کاپٹر میں ویڈیوز بنائو اور اب کہتے ہیں کہ ویڈیو ڈیلیٹ کرو۔ حریم شاہ اور صندل خٹک نے مبشر لقمان کو کہا ہے کہ دھمکیاں دینا آپ کو شبہ نہیں دیتا اگر آپ نے ہمیں طیارے میں بٹھایا ہے تو پھر ہمت رکھیں ۔ یاد رہے کہ اینکر پرسن مبشر لقمان کے ذاتی جہاز میں چوری ہوئی تھیں جس کے بعد مبشر لقمان نے حریم شاہ اور صندل خٹک کیخلاف مقدمہ درج کروایا تھا ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…