کرینہ کپور پہلی بار عرفان خان کیساتھ فلم میں کام کرتی دکھائی دیں گی
لندن (این این آئی)بولی وڈ بے بو کرینہ کپور ان دنوں یوں تو اپنی آنے والی فلم ’انگریزی میڈیم‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور وہ اس سلسلے میں لندن میں موجود ہیں۔’انگریزی میڈیم‘ میں وہ پہلی بار اداکار عرفان خان کے ساتھ کام کرتی دکھائی دیں گی۔یہ فلم 2017 میں ریلیز ہونے والی عرفان… Continue 23reading کرینہ کپور پہلی بار عرفان خان کیساتھ فلم میں کام کرتی دکھائی دیں گی