جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

کشمیر میں مسلسل کرفیو امن کے علمبرداروں کے منہ پر طمانچہ ہے ، لائبہ خان

datetime 16  ستمبر‬‮  2019 |

خالق نگر(این این آئی) معروف اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو امن کے علمبرداروں کے منہ پر طمانچہ اور عالم اسلام کے لئے لمحہ فکریہ ہے ، ہندو بنئے نے کشمیر میں ظلم و جبر کی بدترین مثال قائم کردی ہے ، انہوںنے کہا کہ کشمیر میں مسلمانوں پرہونیوالے ظلم پر اقوام عالم کی خاموشی تشویشناک ہے،لائبہ خان نے محرم الحرام کے موقع پراپنے بیان میں کہا کہ محبت اہل بیت اہل ایمان کی معراج ہے

،حضرت امام حسین ؓ کی قربانی قیامت تک اہل اسلام کیلئے مشعل راہ ہے ،واقعہ کربلاہمیں باطل حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے کادرس دیتاہے ،انہوں نے کہا کہ ہمیں حضرت امام حسین ؓ کی تعلیمات پرعمل کرناچاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…