ایسے شو کا حصہ بن کرخوش ہوں جوانسانیت کی بات کرتا ہے : دیا مرزا
ممبئی(این این آئی)بھارتی اداکارہ دیا مرزا’ ’کافر‘‘ کے عنوان سے ایک ویب سیریز میں ایک ایسی پاکستانی خاتون کا کردار ادا کررہی ہیں جو اپنی بیٹی کے ساتھ غلطی سے سرحد پار کرکے انڈیا چلی جاتی ہیں۔کیا دیا مرزا کو ایک پاکستانی خاتون کا کردار نبھاتے ڈر نہیں لگا؟۔ اس سوال کے جواب میں دیا… Continue 23reading ایسے شو کا حصہ بن کرخوش ہوں جوانسانیت کی بات کرتا ہے : دیا مرزا