’’دال چاول‘‘ کا آفیشل ٹریلر ریلیز ،فلم میں نامور گلوکار استاد راحت فتح علی خان کا گانا بھی شامل
لاہور (این این آئی) شہدا اور پولیس کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے بنائی گئی فلم ’’دال چاول‘‘ کا آفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔فلم کی کاسٹ میں احمد صفیان، اداکارہ مومنہ اقبال، سلمان شاہد اور شفقت چیمہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔فلم میں نامور موسیقار اور گلوکار استاد راحت فتح علی کا… Continue 23reading ’’دال چاول‘‘ کا آفیشل ٹریلر ریلیز ،فلم میں نامور گلوکار استاد راحت فتح علی خان کا گانا بھی شامل