ذہین طاہرہ زندہ ہیں، بیٹے نے موت کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر ترین اداکارہ ذہین طاہرہ کے صاحبزادے کامران خان نے اپنی والدہ کے انتقال کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی طبیعت میں اب بہتری آئی ہے۔ذہین طاہرہ کو چند روز قبل دل کا دورہ پڑنے کے بعد کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا… Continue 23reading ذہین طاہرہ زندہ ہیں، بیٹے نے موت کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا