نیو یارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم ’ایبومینیبل سینماء گھروں میں ریلیز کردی گئی۔جل کلٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی چند ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک جادوئی مخلوق کو اس کے خاندان سے ملانے کیلئے کوششیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔فلم میں اپنی آواز کا جادو کلوئے بینٹ، ایلبرٹ سائے، ٹینزنگ نارگے، سارہ پالسن اور ایڈی ایزارڈ سمیت دیگر اداکاروں نے جگایا ہے۔ فلم دیکھنے کیلئے سینماء گھروں میں شائقین کا رش رہا، فلم بینوں نے اسے اچھی فلم قراردیا ہے۔
ہالی ووڈ فلم ’’ایبومینیبل‘‘ریلیز کردی گئی، سینماء گھروں میں کھڑکی توڑ رش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی















































