زائرہ وسیم کے بالی ووڈ انڈسٹری چھوڑنے پر انوپم کھیر پریشان، حیران کن اعلان کر دیا
ممبئی (این این آئی) اداکارہ زائرہ وسیم کے بالی ووڈ کو خیر باد کہنے کے بعد بڑے اداکار انوپم کھیر پریشان ہو گئے، اداکار کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ اداکارہ کا اپنا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دنگل فلم سے مشہور ہونے والی بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کے بالی… Continue 23reading زائرہ وسیم کے بالی ووڈ انڈسٹری چھوڑنے پر انوپم کھیر پریشان، حیران کن اعلان کر دیا