ماہرہ خان دیارغیر میں گزرا ماضی یاد کرکے جذباتی ہوگئیں
لاس اینجلس(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان لاس اینجلس میں گزارے گئے دنوں یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔اداکارہ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی مقبول ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جلوے دکھائے ہیں اور خوب داد سمیٹی ہے۔ تاہم ماہرہ کو یہ مقبولیت… Continue 23reading ماہرہ خان دیارغیر میں گزرا ماضی یاد کرکے جذباتی ہوگئیں