بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب نہیں جاؤں گی ، کے بعد لندن نہیں جاؤں گا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کے بعد ’لندن نہیں جاؤں گا‘ فلم سینما گھروں کی زینت بنے گی۔پاکستان کی سپرہٹ فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کے ہدایت ندیم بیگ اب اپنی ہدایتکاری میں نئی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ بنارہے ہیں جس میں مرکزی کردارہمایوں سعید ادا کریں گے تاہم اداکارہ کا نام سامنے نہیں لایا گیا ہے۔ فلم کا اسکرپٹ خلیل الرحمان قمرکی جانب سے لکھا گیا ہے۔ فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ عید الضحی کے موقع پر ریلیز کی

جائے گی۔فلم کا نام سامنے آنے کے بعد فلم کو ندیم بیگ کی پرانی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کا سیکوئل کہا جارہا تھا پر ہدایتکارکی جانب اس بات کی مکمل تردید کی گئی اورانہوں نے کہا کہ ان کی نئی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کا سیکوئل نہیں بلکہ بالکل ایک مختلف کہانی ہے جو کامیڈی، رومانس سے بھرپورہے۔واضح رہے کہ ندیم بیگ کی فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ نے ریکارڈ توڑبزنس کرکے پاکستانی سینما میں نئی تاریخ رقم کردی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…