عمر شریف کے بیٹے نے والد کی طبیعت کے حوالے سے افواہوں کی تردید کردی
کراچی (این این آئی ) معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے اپنے والد کی طبیعت کے حوالے سے افواہوں کو یکسر رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد معمول کے چیک اپ کے لیے ہسپتال گئے تھے اور اس وقت وہ… Continue 23reading عمر شریف کے بیٹے نے والد کی طبیعت کے حوالے سے افواہوں کی تردید کردی