اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے لندن میں گانے کی ویڈیو مکمل کرادی
لاہور( این این آئی )اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے لندن میں گانے کی ویڈیو مکمل کرادی ۔ اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے گانے کی ویڈیو میں بطورماڈل حصہ لیا اور اس کی ریکارڈنگ سات روز میں مکمل کی گئی ہے ۔ سویرا شیخ ایک اورگانے کی ویڈیو میں بطور ماڈل پرفارم کریں گی… Continue 23reading اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے لندن میں گانے کی ویڈیو مکمل کرادی