جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

یاسر حسین 2 سال بعد بڑے پردے پر کامیڈی کرنے کو تیار

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کے نامور ہدایت کار ابو علیحہ کو ان کی ہارر فلم ’’کتاکشا‘‘ کے لیے کافی پذیرائی ملی اور اب وہ ’’ہاف فرائی‘‘ نامی کامیڈی فلم بنارہے ہیں۔ہاف فرائی میں کوئی اور نہیں بلکہ نامور پاکستانی اداکار یاسر حسین مرکزی کردار نبھائیں گے، جن کی کامیڈی کو فلم’’کراچی سے لاہور‘‘ میں بے حد پسند کیا گیا تھا۔فلم میں یاسر کے ہمراہ فریال محمود کام کررہی ہیں، جنہوں نے سوشل میڈیا پر یاسر حسین کے ساتھ کام کرنے پر اپنے

جوش کا اظہار کیا۔ابو علیحہ نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اعلان کیا کہ فلم میں فریال اور یاسر کے ساتھ ساتھ فیضان خواجہ بھی کام کریں گے۔خیال رہے کہ یہ فریال محمود کی پہلی جبکہ یاسر حسین کی تیسری فلم ہے۔یاسر حسین اس سے قبل 2015 کی فلم’’کراچی سے لاہور‘‘اور 2016 کی فلم ’’لاہور سے آگے‘‘ میں کام کرچکے ہیں۔ان دونوں ہی فلموں کی کہانی کامیڈی تھی اور اب یاسر حسین کی تیسری فلم بھی کامیڈی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…