پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات، مومنہ درید سینئر وائس چیئرپرسن منتخب

21  ستمبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی) پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سال 2019-20 میں ایم ڈی پروڈکشنز کی روح رواں مومنہ درید وائس چیئرپرسن منتخب ہوگئیں۔آئندہ سال کے لئے شیخ امجد رشید چیئرمین اور سنگیتا سینئر وائس چیئرمین منتخب ہوئی ہیں۔مجلس عاملہ میں عزیز اللہ جان خان جہانگیری، حاجی محمد اسلم، ذوالفقار احمد مانا اورعرفان ملک شامل ہیں۔چودھری جاوید واڑئچ، ایم خالد علی، سرمد علی سلطان، حسن ضیاء امین

اوروجاہت رؤف فاروق بھی مجلس عاملہ میں شامل ہونگے۔فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔فلم ڈائریکٹر سنگیتا امریکا میں ہونے کے باعث تقریب میں شریک نہ ہو سکیں۔الیکشن میں چیف الیکشن کمشنر کے فرائض نامور اداکار غلام محی الدین نے انجام دئیے۔اس موقع پر مومنہ درید نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے فروغ کیلئے کام کرونگی اورپاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے ہر ممبر کو ساتھ لے کر چلوں گی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…