’’سپر اسٹار‘‘ نے 4 روز میں 11 کروڑ سے زائد کمالئے
کراچی(این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان اوربلال اشرف کی فلم ’’سپر اسٹار‘‘ نے ریلیز کے 4 دنوں میں دنیا بھر سے 11 کروڑ سے زائد کمالیے۔ہدایت کار احتشام الدین کی عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی ’’سپر اسٹار‘‘ پاکستان سمیت بیرون ملک مقیم شائقین کو بھی متاثر کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ فلم نے پاکستان میں… Continue 23reading ’’سپر اسٹار‘‘ نے 4 روز میں 11 کروڑ سے زائد کمالئے