منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

فلم ’’شیر دل‘‘ کل جمعہ کو دوبارہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 5  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار کی پاک فضائیہ کے حوالے سے بنی فلم ’’شیر دل‘‘ ایک بار پھر یوم دفاع کے موقع پر(آج) 6 ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم رواں سال 23 مارچ کو پہلی بار سینما گھروں کی زینت بنی تھی۔ کاسٹ میں میکال ذوالفقار کیساتھ ارمینا رانا، حسن نیازی اور

سبیکا امام شامل ہیں، فلم کے پروڈیوسر نعمان خان جبکہ ہدایت کار اظفر جعفری ہیں۔مذکورہ فلم میں وطن کے دفاع کرتے پاک فضایہ کے جوانوں، ان کی خدمات، جذبے اور قربانیوں کو خوبصورت انداز میں فلما یا گیا ہے، قبل ازیں’’شیر دل‘‘ کو رواں سال 23 مارچ کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا تھا جس نے حاضرین کو بہت متاثر کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…