سرمد کھوسٹ کی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کا پہلا پوسٹر سامنے آگیا
کراچی (این این آئی)پاکستان کے نامور ہدایت کار اور اداکار سرمد کھوسٹ کی اگلی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کا پہلا پوسٹر سامنے آگیا۔اس فلم کی پہلی جھلک دیکھنے کے لیے مداح طویل عرصے سے بیتاب تھے اور اب اس کے پوسٹر کو سوشل میڈیا پر خوب توجہ مل رہی ہے۔فلم کے پہلے پوسٹر میں ایک بزرگ… Continue 23reading سرمد کھوسٹ کی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کا پہلا پوسٹر سامنے آگیا











































