ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی ویب سیریز میں سجل علی اور احد رضا میر کی اداکاری راز فاش ہوگیا ، دونوں پریشان ، صفائیاں دینے لگے

datetime 17  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ملکی شوبز انڈسٹر ی میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی جوڑی سجل علی اور احد رضا میر خفیہ طور پر بھارتی چینل کے لئے بنائی جانے والی ویب ڈرامہ سیریز ’’دھوپ کی دیوار ‘‘میں کام کررہے ہیں ، جس کی ہدایات فلم’’ پرواز ہے جنون ‘‘کے ہدایتکار حسیب حسن دے رہے ہیں ، اس ویب سیریز کو ماہ نومبر میں مکمل کرنے کا شیڈول ترتیب دیا گیا ہے ،جس کا اعتراف ہدایتکار

حسیب حسن نے بھی کیا ہے ، اس ویب سیریل میں سجل علی ایک پاکستانی لڑکی اور احد رضا میر بھارتی لڑکے کا کردار ادا کررہے ہیں ۔ مذکورہ سیریل کی ریکارڈنگ کو سوشل میڈیا پر ایک بھارتی نے لیک کردیا جس کی بنا پر آج کل سجل علی اور دیگر لوگ پریشان ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم ویب سیریز میں کام کررہے ہیں جو نیٹ پر ٹیلی کاسٹ ہوگی ،ہم فنکارہیں ہمیں اس سے کیا کہ ویب سیریز کسی ملک کا پروڈیوسر بنارہاہے ۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…