کلبھوشن یادیو کی زندگی پر مبنی فلم کا حصہ کیوں نہیں بنوں گی ؟اداکارہ صباقمرنے حیرت انگیز وجہ بیان کر دی

17  ستمبر‬‮  2019

کراچی (این این آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی زندگی پر مبنی فلم کا حصہ بننے کی افواہوں کو بے بنیاد ٹھہرا دیا۔خبریں تھیں کہ اداکارہ بھارتی جاسوس کی زندگی پر مبنی فلم میں اہم کردار نبھاتی نظر آئیں گی، البتہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انکار کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ایسی کسی فلم کا حصہ نہیں بن رہیں۔

اپنی ٹویٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ مجھے ہمیشہ یہ بات کافی مزاحیہ لگتی ہے کہ میں پتہ نہیں کون کون سی فلمیں سائن کرلیتی ہوں جن کی مجھے خبر بھی نہیں ہوتی۔صبا قمر کے مطابق ایمانداری سے، اگر میں کوئی فلم کروں گی تو خود اس کا اعلان کروں گی، میں اس لیے ہی یہاں ہوں، میں اس وقت صرف کملی فلم کررہی ہوں، اس لیے ایسی جھوٹی خبریں ریٹنگ کی خاطر شیئر کرنا بند کریں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…