کوشش ہے میرے اوپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہ لگے : نیلم منیر
لاہور(این این آئی)خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ میں ایک ہی طرح کا کام کر کے یکسانیت کا شکار نہیں ہونا چاہتی ، ابھی میرا بڑا طویل کیرئیر ہے اس لئے اسے پائیدار بنیادیں فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں نیلم منیر نے کہا کہ کامیابی اور ناکامی انسان… Continue 23reading کوشش ہے میرے اوپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہ لگے : نیلم منیر