بھارت کے نہایت مشہور ڈرامے” کہانی گھرگھر کی” کے اداکار نے خود کشی کر لی

6  اگست‬‮  2020

ممبئی (آن لائن )بھارتی ٹیلی ویژن کے 44 سالہ اداکار ‘ ‘ سمیر شرما” نے پھندا لگا کر خود کشی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 44 سالہ اداکار سمیر شرما کی لاش ان کے ممبئی کے علاقے ” ملاد ” میں واقع اپارٹمنٹ سے ملی ہے ، پولیس کا کہناہے کہ اداکار ” نیہا سی ایس ایچ ” بلڈنگ کی پہلی منزل پر رہائش پذیر تھا ۔اداکار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

پولیس کے مطابق سمیر شرمانے فروری میں یہ اپارٹمنٹ کرائے پر حاصل کیا تھا تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔یاد رہے کہ سمیر شرما بھارت کے نہایت مشہور ڈرامے ” کہانی گھر گھر کی ” ، ” کیوں کہ ساس بھی کبھی بہو تھی ” ، ” اس پیار کو کیا نام دوں ”جیسے ڈراموں میں اداکاری کر چکے تھے جبکہ وہ اس کے علاوہ ” ہنسی تو پھسی ” فلم میں بھی کا م کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…