بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

مجھے اپنے ماضی میں کوئی بات اچھی لگتی ہے تو وہ صرف۔۔۔ ر ابی پیرزادہ کا اہم بیان آگیا

datetime 8  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے ماضی میں کوئی بات اچھی لگتی ہے تو وہ صرف کشمیر کے لئے آواز اٹھانا ہے، میں جب بھی کشمیر پر بات کرتی ہوں تو پاکستان میں بھارت کے خریدے ہوئے کچھ لوگ میرے خلاف فعال ہو جاتے ہیں ۔

اپنے تحریری بیان میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں میں اب کشمیر کے لئے کیوں نہیں بات کرتی تو اس کی وجہ بھارت نہیں بلکہ پاکستانی ہیں، ایک بھارتی ایجنسی نے مجھے سزا دینے کے لئے میرا ڈیٹا خریدا اور پوری دنیا میں کروڑوں روپے لگا کر اسے وائرل کیا،پاکستانیوں نے کیا کیا؟، مجھے دھوکہ دیا گیا ، بھارت کے کچھ خریدے ہوئے لوگوں کو یہاں پکڑا گیاہے جو میرے کشمیر پر بات کرتے ہی دوبارہ فعال ہو جاتے ہیں۔ اللہ ایسے مسلمانوں کو روزِ قیامت ضرور پوچھے گا اور انہیں بھی جو ایسی باتوں پر ہنستے ہیں اور گناہگاروں کا ساتھ دیتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ ایک کشمیر کی وجہ سے پوری دنیا پر عذاب نازل ہو رہا ہے اورجب تک میرے کشمیر کو انصاف نہیں ملے گا یہ عذاب ختم نہیں ہوگا، میری اور کشمیر کی اب خدا کی ذات کے سوا کوئی اور امید نہیں، منافق لوگ جھوٹے وعدے اور بیہوش عوام خوش رہیں، ہمارا منصف اللہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…