جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کچھ شرم ، کچھ حیا ہونی چاہئے صبا قمر اور بلال سعید نے مسجد میں گانا شوٹ کرلیا

datetime 8  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار ہ صبا قمر اور بلال سعید کی مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ کی ،ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو،ویڈیوز سامنے آنے پر صارفین کی جانب سے غم و غصے کا اظہار کیا گیا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ متعلقہ ادارے مسجد جیسے مقدس ادارے میں ایسے کیسے اجازت دے دیتے ہیں؟صارفین نے حکومت سے کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ ویڈیو شوٹنگ کی آڑ میں مسجد کا تقدس پامال کیا گیا۔

ایک اور صارف نے مسجد وزیر خان لاہور میں رقص کے مناظر یا موسیقی کی ریکارڈنگ کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں میڈیا پروڈکشن ہائوس، صبا قمر اور ان کے شریک سٹار اور مسجد وزیر خان کی انتظامیہ کے خلاف اوپر سے نیچے تک فوری طور پر کارروائی کا مطالبہ کرنے کی ضرورت ہے۔ایک اور صارف نے کہا کہ صبا قمر اور بلال سعید مسجد میں رقص کر رہے ہیں کیا ریاست مدینہ میں انہیں کوئی روکنے والا نہیں ؟

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…