بچوں کے پسندیدہ کارٹون ‘ٹام اینڈ جیری’ کے ہدایت کار چل بسے
لاس اینجلس (این این آئی)آسکر یافتہ اینی میٹر، اِلسٹریٹر، فلمساز اور بچوں کے پسندیدہ ترین کارٹون ٹام اینڈ جیری،پوپائے دی سیلر مین کے ہدایت کار جین ڈچ 95 سال کی عمر میں دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔جین ڈچ کی موت کے حوالے سے سی زیچ کے پبلشر پیٹر ہیمیل نے بتایا کہ جمعرات کو… Continue 23reading بچوں کے پسندیدہ کارٹون ‘ٹام اینڈ جیری’ کے ہدایت کار چل بسے