بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

انوشکا اور ویرات نے ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی

datetime 28  اگست‬‮  2020 |

ممبئی(این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایا ناز کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے گھر  ننھے مہمان کی آمد کی خوش خبری سنا دی ہے۔ ویرات کوہلی نے انسٹام گرام پر اپنی اور اور انوشکا شرما کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ دونوں مسکراتے نظر آرہے ہیں

جب کہ تصویر سے ظاہر ہو رہا ہے کہ انوشکا اْمید سے ہیں۔ویرات کوہلی کی جانب سے شیئرکردہ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ اور اس پھر ہم اس طرح دو سے تین ہو جائیں گے۔ جب کہ ویرات نے ننھے مہمان کی آمد کے حوالے سے کہا کہ 2021 کے جنوری میں بچے کی پیدائش متوقع ہے۔دوسری جانب انوشکا شرما کی جانب سے بھی ٹوئٹرپر مداحوں سے خوش خبری کا ذکر کیا گیا جس کے بعد دنیا بھر میں موجود اْن کے مداحوں کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا گیا۔واضح رہے کہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی 2017 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔شادی کی تقریب اٹلی میں منعقد ہوئی تھی جس میں دونوں فنکاروں کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…