منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سب کچھ گورنمنٹ کا کام نہیں ہوتا، خود بھی کچھ سوچیں صرف ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنے سے کچھ نہیں ہوگا،عروہ حسین تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں

datetime 29  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ادکارہ عروہ حسین نے کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں پر ہی برہمی کا اظہار کردیا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ یہ بات درست ہے کہ حکومت کی کراچی جیسے بڑے شہر کی پرواہ نہیں تاہم کیا ہمیں ہے؟انہوں نے لکھا کہ ہم حکومت کا انتظار کئے بغیر خود ہی اپنی کالونی کی

صفائی کرسکتے ہیں، اداکارہ نے لکھا کہ حکومت کے پاس جادوئی چھڑی نہیں ہے کہ وہ ہمارا گرایا ہوا کچرا صاف کرے۔عروہ حسین نے کہا کہ یہ لوگ ہی ہیں جنہوں نے حکومت کا ہر معاملے میں ساتھ دینا ہوتا ہے، ہم میں سے کتنے لوگ ایسا کرنے کیلئے تیار ہیں؟انہوں نے لکھا کہ سب کچھ گورنمنٹ کا کام نہیں ہوتا، خود بھی کچھ سوچیں صرف ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنے سے کچھ نہیں ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…