نازیبا سلوک پر مس انگلینڈ بھارت میں ہونیوالا ’مس ورلڈ مقابلہ‘ چھوڑ کر چلی گئیں
حیدر آباد(این این آئی)بھارتی شہر حیدر آباد میں مس ورلڈ 2025 کے مقابلے میں برطانیہ کی نمائندگی کرنے والی 24 سالہ میلا میگی نے نازیبا سلوک پر دستبرداری کا اعلان کردیا۔ برطانوی اخبار دی سن کو مس انگلینڈ میلا میگی کا دستبرداری کی وجوہات بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت میں مجھے اس طرح پیش… Continue 23reading نازیبا سلوک پر مس انگلینڈ بھارت میں ہونیوالا ’مس ورلڈ مقابلہ‘ چھوڑ کر چلی گئیں