ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے نئے انکشاف کردیئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کے حوالے سے مقتولہ کے والد سید یوسف حسن نے اہم حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔ بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ واقعے سے کچھ دیر قبل ان کی بیٹی نے والدہ کو گھر… Continue 23reading ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں مقتولہ کے والد نے نئے انکشاف کردیئے