ویکسین تنازع عفت عمر 10 لوگوں کو کورونا ویکسین لگوائیں گی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ و میزبان عفت عمر نے کرونا ویکسین تنازع کے بعد ازالے کے طور پر کہا ہے کہ وہ 10 لوگوں کو کورونا ویکسین لگوائیں گی۔تفصیلات کے مطابق عفت عمر کے معافی والے ٹویٹ پر بہت سارے کمنٹس آئے تھے جن میں سے کچھ لوگوں نے انہیں یہ شرمناک کام کرنے پر… Continue 23reading ویکسین تنازع عفت عمر 10 لوگوں کو کورونا ویکسین لگوائیں گی



































