اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

کترینہ کیف بھی کورونا وائرس کا شکا ر ہو گئی

datetime 7  اپریل‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔کورونا وائرس کی حالیہ لہر میں متعدد بالی وڈ اداکار وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جن میں عامر خان، اکشے کمار، گوندا سمیت دیگر شامل ہیں۔کترینہ کیف نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ

ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ انہوں نے خود گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے اور وہ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق تمام احتیاطی تدابیر اختیار کیے ہوئے ہیں۔بالی وڈ اداکارہ نے اپنے مداحوں کو احتیاط کرنے کے ساتھ ساتھ گزشتہ دنوں کے دوران اپنے ساتھ رابطے میں آنے والے افراد کو بھی ٹیسٹ کروانے کی اپیل کی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…