بھیک مانگ کر کھانے سے بہتر ہے کہ اپنی محنت سے کما کر کےکھائیں،خواجہ سراؤں نے کپڑے سینے کی دکان کھول لی
کراچی (این این آئی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں خواجہ سراؤں نے کپڑے سینے کی دکان کھول لی، دکان کی مالک جیا کے مطابق خواتین ان سے کپڑے سلوانے میں آرام دہ محسوس کرتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق رزق حلال کمانے اور بااختیار ہونے کا عزم رکھنے والے خواجہ سراؤں نے ٹیلرنگ شاپ کھول لی۔… Continue 23reading بھیک مانگ کر کھانے سے بہتر ہے کہ اپنی محنت سے کما کر کےکھائیں،خواجہ سراؤں نے کپڑے سینے کی دکان کھول لی